Swat

81 اسسٹنٹ سب انسپکٹر ز کی ترقی بارے سفارشات آئی جی کو ارسال

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس کے81 اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کی سب انسپکٹر رینک کی ترقی کے لئے سفارشات آئی جی کو ارسال کردی گئیں۔ گذشتہ روز آر پی او اختر حیات خان کی صدارت میں پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈی پی او سوات واحد محمود سمیت باقی اضلاع کے ڈی پی اوز نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر 81 اے ایس آئیز کے انٹرویو کئے گئے اور اُن کی ترقی کے لئے سفارش کردی گئی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔