Swat

مسافر وین کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شیر پلم میں مسافر وین کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ہائی ایس نے سڑک پارکرنے والی خاتون مسماۃ (ج) زوجہ فضل محمد کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔