Swat

اگلے ہفتہ سے بارش و برف باری کا امکان

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں اگلے ہفتے میں بارش و برف باری کا امکان ہے ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتہ دو روز تک سوات میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور خشک سالی سمیت موسمی بیماریوں میں کمی آجائے گی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔