Swat

ٹی ایم اے مزدوروں کو تاحال چارکول بِل ریلیز نہیں ہوا ، متحدہ مزدور یونین

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) متحدہ مزدور یونین ٹی ایم اے سوات کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ٹی ایم اے کے مزدوروں کو تاحال چارکول کا بِل ریلیز نہیں ہوا جس کی وجہ سے شدید سردی میں ملازمین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس وقت ٹی ایم اے مینگورہ سب سے زیادہ آمدنی والا ادارہ ہے۔ اکاونٹینٹ نہ ہونے کی وجہ سے چارکول کا بِل ریلیز نہیں ہوا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ٹی ایم اے میں اکاونٹینٹ تعینات اور مزدوروں کو چارکول کا بل دیا جائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔