Swat

مچھلی کا شکاری دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

خوازہ خیلہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں مچھلی کا شکاری دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔60 سالہ بخت افسرسکنہ مشکومئی دریائے سوات میں مچھلی پکڑ رہا تھا کہ گہرے پانی میں جانے کی وجہ سے وہ دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں لوگوں نے ان کی لاش نکال لی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔