Swat

ٹریفک حادثہ میں زخمی شخص دم توڑ گیا

کبل (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والا شخص پشاور کے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ۔ حنیفہ ولد میاں گل باچا موٹر کار میں موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے دیوار سے ٹکرانے سے شدید زخمی ہوگیا تھا، جس کو پہلے سیدو شریف اور بعد میں شدید زخمی حالت میں پشاور کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔