Swat

خوڑ سے 81ایم ایم کا پرانا مارٹر گولہ برآمد

خوازہ خیلہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ بازار کے خوڑ سے 81ایم ایم کا پرانا مارٹر گولہ برآمد کیا گیا۔ خوڑ میں پرانا مارٹر گولہ مقامی لوگوں نے دیکھا جس کی اطلاع انہوں نے پولیس کو دی جس پر پولیس نے بم ڈسپوزل یونٹ کو اطلاع دی جس کے اہلکاروں نے آکر مارٹر گولہ کو قبضہ میں لے لیا۔ بی ڈی یو کے اہلکاروں کے مطابق مارٹر گولہ پرانا ہے جس کو بعد میں ناکارہ بنایا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔