Swat

بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کا م) سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ ہفتہ کی سہ پہر سے مالم جبہ ، مہو ڈنڈ اور وادئ مٹلتان میں ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار سے منگل تک میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔