Swat

سہ روزہ بارش و برف باری ختم، وادی نے سفید چادر اوڑھلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تین روز سے جاری بارش و برف باری کا سلسلہ تھم گیا۔ سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کے بعد ہر شے نے برف سفید چادر سر پر تان لی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق خیبر پختون خواہ میں سب سے زیادہ بارش ملم جبہ میں 66ملی لیٹر جبکہ کالام میں 43ملی لیٹر ہوئی ہے۔ سہ روزہ بارش و برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور علاقہ میں کڑاکے کی سردی ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔