(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ مانیار میں 53سالہ شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق تاج محمد نامی شخص نے گھر میں اہل خانہ کے ساتھ تکرار کے بعد خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی ۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی
Swat
