Swat

گیس سلنڈر پھٹنے سے بچی سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک بچی سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ محتاج کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایل پی جی سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ مسماۃ(ن) ، بہو مسماۃ (ک) اور ایک بچی جھلس کر زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا اور ریسکیو1122کے اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بعد میں لگی آگ پر قابو پالی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔