Swat +A -Aویلڈنگ ٹینک پھٹنے سے ایک شخص زخمی February 25, 2018 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے منگلور میں گھڑئی کلے میں ویلڈنگ کے دوران ٹینک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں مسلم ولد سلیم زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اشتہار / Advertisement