Swat

سوات پولیس سہ روزہ خصوصی مہم،151افراد گرفتار اسلحہ و منشیات برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سہ روزہ خصوصی مہم کے دوران 151افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کیا۔ ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری ایکٹ کے تحت 13 افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج کرائے۔ آپریشن کے دوران 94 کلوگرام سے زائد چرس، 136گرام ہیروین اور 22 لیٹر شراب برآمد کرکے 151افراد کو گرفتار کرلیا جن میں 19مشتبہ افراد بھی شامل ہیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔