Swat

سوات یونیورسٹی، بی اے؍ بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات نے بی اے؍ بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان 2017ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظمِ امتحانات پروفیسر ریاض کے مطابق اس امتحان میں کل 4771 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 1742کامیاب قرار پائے۔ نتیجہ37 فیصد رہا۔ بی اے اور بی ایس سی پارٹ ون میں کل2064 امیدوار شریک ہوئے،جن میں سے 649 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ نتیجہ 31فیصد رہا۔ بی اے اور بی ایس سی پارٹ ٹو میں کل 2707 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 1093 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ نتیجہ 40 فیصد رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔