Swat

اسفندیارولی 11 اگست کو سوات کرکٹ سٹیڈیم مینگورہ میں خطاب کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان اتوار 11 اگست کو سوات کرکٹ سٹیڈیم مینگورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ اے این پی سوات کے ترجمان عبداللہ یوسف زئی کے مطابق سوات سٹیڈیم کے جلسہ سے مرکزی اور صوبائی قائدین بھی خطاب کریں گے اور یہ جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوگا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔