Swat

نوجوان کی خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ تاروگے میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے اقدام خود کشی کیا۔ لیاقت ولد گل نے گھر میں کسی بات پر ناراض ہوکر خود پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ بعد میں اسے طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔