(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ خونہ گل کے ایک گھر کے واش روم میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس گیا۔ احسان اللہ کے واش روم کے گیزر میں آگ لگنے سے وہ زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔