Swat

ودویہ ہال میں ٹیلنٹ ہنٹ فری کو چنگ کلاسز اختتام پذیر، تقریب کا اہتمام

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاک فوج کے جی او سی ملا کنڈ ڈویژن میجر جنرل علی عامر عوان کی ہدایت پر ودویہ ہال میں ٹیلنٹ ہنٹ فری کو چنگ کلاسز کے اختتام پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سکو لو ں کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ تقریب میں شامل 300 طلبہ و طا لبات نے کو چنگ کلا سز سے استفادہ کیا۔ تقریب کے مہمان خصو صی مینگورہ بر یگیڈ کما نڈر بر یگیڈئیر اویس دستگیر اور ضلعی نا ظم محمد علی شاہ تھے۔تقر یب کے مہمانِ خصو صی بر یگیڈئیر اویس دستگیر نے اس موقع پر طلبہ و طا لبات میں انعاما ت تقسیم کیے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔