Swat

بارش، ژالہ باری اور برف باری سے سردی لوٹ آئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش، ژالہ باری اور برف باری سے سردی لوٹ آئی۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو منگل کی شام تک جاری رہا۔ منگل کی صبح مینگورہ شہر میں ژالہ باری ہوئی۔ بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق آج بدھ کو بھی سوات میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔