Swat

دس سال میں ہسپتال کی نئی بلڈنگ کی تکمیل نہ ہونامنتخب نمائندوں کی نا اہلی ہے، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے سید وشریف ہسپتال کی حالت زارپر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دس سالوں میں ہسپتال کی نئی بلڈنگ کی تکمیل نہ ہوناموجودہ منتخب نمائندوں کی نااہلی ہے۔ ہسپتال کھولنے کے لئے اخباری بیانات اور ڈرامہ بازیوں کے بجائے ممبرانِ اسمبلی عملی اقدامات کریں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیدو ہسپتال کے فنڈز کو دوسرے علاقوں کو منتقل کرنا یہاں کے عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیدو ہسپتال ملاکنڈ ڈویژن کاواحد ٹیچنگ اور ڈویژنل ہسپتال ہے اور موجودہ دور حکومت میں یہ ہسپتال اصطبل کا منظر پیش کر رہا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔