Swat

مسلم لیگ ن یکم اپریل کو سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  مسلم لیگ ن یکم اپریل کو سوات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ جلسہ سے میاں نواز شریف اور مریم نواز خطاب کریں گے۔ کبل فٹ بال گراؤنڈ میں جلسہ عام کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ن لیگ کے مقامی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ صوبائی صدر امیر مقام کی ہدایت پر اس جلسہ میں سوات کے ہر علاقہ سے ہزاروں کی تعداد میں کارکن شرکت کریں گے۔ یہ جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوگا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔