سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق 7اپریل کو فارم ہاکی گراؤنڈ مکان باغ مینگورہ میں پی کے 5ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق امیر جماعت اسلامی صبح نو بجے المرکز اسلامی میں ختم بخاری شریف کی تقریب اور دوپہر دو بجے ہاکی گراؤنڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے
Swat
