Swat

دریاؤں خوڑوں قبرستانوں کی حدود میں تعمیرات پر پابندی عائد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات کی تمام حدود میں دریاؤں، خوڑوں، ندی نالوں، آبپاشی نہروں اور نالیوں کے کناروں اور قبرستانوں کی حدود میں ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد کر دی۔ حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دفعہ 188ضابطہ تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی اور یہ فوری طور پر عرصہ دو ماہ کے لیے نافذالعمل ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔