Swat

پولیس تھانوں کے بیشتر ایس ایچ او ز کا تبادلہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس تھانوں کے بیشتر ایس ایچ او ز کا تبادلہ کردیا گیا۔ ڈی پی او سوات واحد محمود نے ایس آئی مجیب عالم کوپولیس لائن سے ایس ایچ او مٹہ، ایس آئی اختر ایوب پولیس لائن سے ایس ایچ او مینگورہ، ایس آئی زاہد شاہ پولیس لائن سے ایس ایچ او بنڑ، انسپکٹر نصیر خان ایس ایچ او مینگورہ سے ایس ایچ او شموزئی، ایس ایچ او طارق خان بنڑ سے ایس ایچ او سیدو شریف، ایس ایچ او اکبر حسین مٹہ سے ایس ایچ او چپریال، آرآئی راحت خان پولیس لائن سے ایس ایچ او کبل اور ایس آئی امتیاز خان کو پولیس لائن سے اے ایس ایچ او غالیگے تعینات کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔