Swat

شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں شوہر نے 18 سالہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل کے بعد شوہر نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی، تاہم پولیس کے مطابق ملزم گل رحمان نے اپنی بیوی مسماۃ عالمہ کو تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔