سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ چونگی میں کریانہ سٹور میں آگ لگنے سے سٹور کے اندر موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ گذشتہ رات خان نواب کے کریانہ سٹور میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس نے دکان میں موجود تمام سامان کو خاکستر کردیا ۔ دکاندار کے مطابق لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے
Swat