Swat

چوتھے روز بارش کے بعد سردی لوٹ آئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں چوتھے روز بارش کے بعد سردی لوٹ آئی۔ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ بدھ کو چوتھے روز بھی مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں سردی لوٹ آئی اور کالام، بحرین،ملم جبہ، میاندم اور دیگر بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج جمعرات سے سوات مطلع صاف رہنے کا امکان ہے

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔