Swat

شہزادہ شہر یار امیر زیب کا آصف علی زرداری سے اہم ملاقات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب نے پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مختلف امور پر بحث ہوئی۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور پرویز اشرف بھی موجود تھے۔ اسلام آباد میں میانگل شہر یار امیرزیب نے پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے ملاقات میں ملک کی سیاست ا ور آنے والے الیکشن کی تیاریوں کی حوالے سے بات چیت کی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔