Swat

پاکستان زندہ باد مومنٹ سوات کا جمعہ کو مینگورہ میں جلسہ کا اعلان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پاکستان زندہ باد مومنٹ سوات نے جمعہ20اپریل کو مینگورہ میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ پی زیڈ ایم کے مطابق بعد از نماز جمعہ نشاط چوک مینگورہ میں بڑا جلسہ کیا جائے گا جس میں پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔