Swat

پی زیڈ ٹی سوات کا پی ٹی ایم کے خلاف مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پاکستان زندہ باد تحریک ضلع سوات کی جانب سے پختون تحفظ موومنٹ کے خلاف اور افواجِ پاکستان کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ نشاط چوک مینگورہ میں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کونسلر سپین خان نے کہا کہ پختون تحفظ موومنٹ غیر ملکی ایجنڈے اور فنڈز پر کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منظور پشتون کو وہ سوات میں آنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اس موقع پر مظاہرین نے منظور پشتون کے خلاف اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے لگائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔