Swat

چیف سیکرٹری کا حکم ہوا میں تحلیل، عطائیوں کے خلاف آپریشن شروع نہ ہوسکا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سپریم کورٹ اور بعد میں چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کی ہدایت پر عطائیوں کے خلاف سوات میں آپریشن شروع نہ ہوسکا۔ چیف سیکرٹری نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی تھی کہ وہ عطائیوں کے خلاف آپریشن کرکے غیر قانونی کلینکس سیل کردیں، لیکن سوات جہاں پر سیکڑوں کی تعداد میں عطائیوں کے کلینکس، موبائل عطائی، تعویز، گنڈوں، جعلی حکیم ہیں۔ ان کے خلاف تاحال کوئی کارروائی شروع نہیں کی جاسکی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔