Swat

نیم حکیم خطرہ جان کے نام سے عطائیوں کے خلاف طبلِ جنگ بج گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوات نے ’’نیم حکیم خطرہ جان‘‘ کے نام سے عطائیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ ڈی سی سوات کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے عطائیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 56کلینکس کا معائنہ کرکے ان میں سے33 غیر قانونی کلینکس کو سیل کرکے عطائیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔ روزانہ کی بنیاد پر عطائیوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔