Swat

نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر لوٹنے والا گروہ گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کبل پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام سے نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم تقسیم کرکے لوگوں کو بٹورنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او کبل مجیب عالم خان کے مطابق ملزمان رحمان علی، سلیم خان اور پائی محمد کبل بازارمیں جعلی فارم تقسیم کرکے لوگوں کو امداد کا جھانسا دے رہے تھے اور ان سے فی فارم 50روپے بٹور رہے تھے، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے فارم اور رقم برآمدکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، جن سے مزید تفتیش جاری ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔