Swat

دوغلی پالیسی والی حکومت ختم ہونے والی ہے، علی شاہ خان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) جمعیت علما ئے اسلام سوات کے نا ئب امیر اور حلقہ پی کے تھری کے سابق امیدوار صوبا ئی اسمبلی علی شاہ خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پا کستان تحریک انصاف کی دوغلی پا لیسی کی حکومت ختم ہو نے والی ہے،پا نچ سالہ دور اقتدار میں تحصیل خوازہ خیلہ اور چاربا غ کے عوام کی محرومیوں میں اضافہ ہوا ہے، عوام کے لئے عملی کا م نہ کر نے والے ایک بار پھر سادہ لوح عوام کو سبزبا غ دکھا رہے ہیں مگر عوام دوبارہ ان نام نہاد سیا ستدانوں کے دھو کے میں نہیں آئیں گے اور اپنا قیمتی ووٹ جمعیت علما ئے اسلام کے حق میں استعما ل کرکے اسلام کا بول بالا کر ینگے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔