Swat

منظم ٹمبر مافیا کا منظم گروہ گرفتار،لاکھوں کی لکڑی برآمد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے سیاحتی علاقہ میاندم میں چھاپہ مار کر منظم ٹمبر مافیا کے گروہ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کی سیکڑوں لکڑی برآمد کرلی۔اے سی نے ایک اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی ٹمبر مافیا سے ضبط کر لی۔ کارروائی انہوں نے میاندم اور گاؤں چانچرے میں کی۔انہوں نے سمگلروں کے خلاف فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرادئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔