Swat

فضل حکیم نے جاتے جاتے ریسکیو1122 کے دفتر کا تیسری بار افتتاح کر دیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مینگورہ شہر کے سابق ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم نے جاتے جاتے ریسکیو1122 کے دفتر کا افتتاح تیسری بار کر دیا۔ سوات میں ریسکیو1122 کے آغاز پر اس کا افتتاح کیا گیا تھا جس کے بعد عمارت تعمیر ہوتے ہی وزیر اعلیٰ نے نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کیا۔اب سابق چیئرمین ڈیڈک اور صدر تحریک انصاف ضلع سوات نے تیسری بار اس دفتر کا افتتاح کرکے پریس ریلیز اور اپنی تصویر اخبارات کو جاری کردی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔