Swat

بالائی علاقوں میں گرج چمک، بارش و ژالہ باری،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں گہرے بادل چھاجانے اور ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ سوات میں شدیدگرمی کی لہر کے بعد منگل کے روز وادی کالام،بحرین، مدین،خوازہ خیلہ، میاندم اور مٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زورٹوٹ کر موسم خوشگوار ہوگیا ،مینگورہ شہر میں بھی گہرے بادل چھا جانے اورٹھنڈی ہواؤں سے روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔