Swat

سوات، پی ٹی سی ایل کا ’’سمارٹ ٹی وی ‘‘ تین روز سے بند

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں پی ٹی سی ایل کا ’’سمارٹ ٹی وی ‘‘ تین روز سے بند ہوگیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے صارفین نے کیبل آپریٹرز اور کیبل کی بار بار خرابی سے تنگ ہوکر سوات میں ہزراوں کی تعداد میں پی ٹی سی ایل کے سمارٹ ٹی وی کنکشن حاصل کئے تھے جس کے لئے وہ فون کے بل میں ماہانہ چھ سو روپے سے زائد کی ادائیگی کرتے ہیں، لیکن گذشتہ چند روز سے سوات میں تمام سمارٹ ٹی وی کے کنکشن بند ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین نے سمارٹ ٹی وی کے سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے اعلیٰ افسران سے مطالبہ کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔