Swat

سوات پولیس، شہدا کے بچوں میں عید کے تحائف و نقدی تقسیم

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات پولیس نے عید الفطر کے موقع پر پولیس کے شہدا کے بچوں میں عید کے تحائف اور نقدی تقسیم کی۔ ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود نے اپنے دفتر میں پولیس شہدا کے بچوں سے ملاقات کی اور ان میں عید کے لئے تحائف اور نقدی تقسیم کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ سوات پولیس کے شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے آج سوات میں مکمل امن ہے اور لوگ عید اور دیگر تہوارپُرامن ماحول میں آزادی کے ساتھ مناتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔