Swat

انتخابی عملہ کے لیے 25جون سے تربیتی کلاسوں کا آغاز ہوگا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ضلع سوات میں انتخابات کے مؤثر انتظامات اور کامیابی کے ساتھ انعقاد کے لیے پیر 25 جون سے پریذائڈنگ آفیسرز اور سینئر اسسٹنٹ پریذائڈنگ آفیسرز کی تربیتی کلاسوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے اس مقصد کیلئے 8 ٹریننگ سنٹرز مقرر کئے ہیں۔ یہ تربیتی کلاسیں 25 جون سے 15 جولائی تک جاری رہیں گی۔ اس سلسلے میں 18 ماسٹر ٹرینرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔