Swat

مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر حصوں میں بارش، موسم خوشگوار

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر حصوں میں جاری بارش کے سلسلہ کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ اتوار کی سہ پہر بھی مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس کی وجہ سے پہلے خوشگوار موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر میں گذشتہ ایک ہفتے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔