Swat

مردان کا نوجوان دریامیں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں مردان کا نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتا ہوگیا۔ سترہ سالہ عتیق علی شاہ دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کے لئے سوات آیا تھا۔ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتا ہوگیا۔ آخری اطلاعات تک ریسکیو اہلکار نوجوان کی تلاش میں مصروف تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔