Swat

25 جولائی کو تاریخ رقم کریں گے، محمد امین

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام )  متحدہ مجلس عمل پی کے 5کے نامزد امیدوار سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا ہے کہ عوام دیگر امیدواروں کے روایتی جھانسوں میں نہ آئیں۔ 25جولائی کو جیت متحدہ مجلس عمل کی ہوگی۔ گذشتہ ادوار میں مینگورہ شہر کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ اس دفعہ عوام اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔ جیت کر ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے خواجہ آباد، اخون بابا شگئی اوربائی پاس روڈ پر قومی وطن پارٹی سے تعلق رکھنے والے شاہدرہ ٹو کے ولیج نائب ناظم عظمت علی خان نے اس موقع پرساتھیوں سمیت محمد امین کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔