Swat +A -A15سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق July 6, 2018 7 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ اشورن میں 15سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ شاہد خان گھر میں کچھ کام کر رہا تھا کہ بجلی کی تار سے ہاتھ لگنے سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement