Swat

ملک میں شدید گرمی کی لہر، لوگوں نے سوات کا رخ کرلیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ملک بھر میں گرمی میں اضافے کے بعد لوگوں نے سوات کا رخ کرلیا ۔ سوات میں سیاحوں کی آمد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے اور بیشتر علاقوں میں ہوٹل مکمل بک ہوگئے ہیں ۔ مینگورہ، فضا گٹ ، مرغزار ، مالم جبہ ، میاندم ، مدین ، بحرین ، کالام ، مٹلتان ، مہو ڈند اور دیگر علاقوں میں سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آرہا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔