Swat

بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ اتروڑ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم سیدعمر ولد اورنگ زیب نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے گھر میں اپنی 22سالہ غیر شادی شدہ بہن مسماۃ (ر) پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی اور ملزم فرار ہوگیا ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔