Swat

پشاور خود کش حملہ، سوات میں بھی وکلا کی ہڑتال

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور خود کش حملہ کے خلاف سوات میں بھی وکلا نے ہڑتال کی۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ، ضلعی و تحصیل کی سطح پر تمام عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں۔ وکلا نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی اور شہید افراد کے بلند درجات اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔