Swat

مٹہ اشاڑے، باپ اور بھائی کے ہاتھوں بیٹی قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 23 سالہ مسماۃ (ف) کے شوہر کا کچھ ماہ قبل ایک حادثہ میں انتقال ہوا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے دیور سے شادی کی جس پر ان کے والد خان زرین نے بیٹے اختر علی کے ساتھ ان کے گھر جاکر فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں