Swat

سوات، مون سون بارشوں کا آغاز، موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا جس کے ساتھ موسم بھی خوشگوار ہوگیا ۔ ہفتہ کی رات سے وقفے وقفے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں پورا ہفتہ مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔