Swat

سوات، قومی اسمبلی کے امیدوار میاں شہباز شریف کا جلسہ دو بار ملتوی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ن لیگ کے مرکزی صدر اور این اے 3 سوات سے قومی اسمبلی کے امیدوار میاں شہباز شریف کا جلسہ دو بار ملتوی کیا گیا۔ تیسری بار وہ جلسہ میں شرکت نہ کر سکے۔ اس سے پہلے انہوں نے منگلور گراؤنڈ میں 14 جولائی کو خطاب کرنا تھا لیکن میاں نواز شریف کی ملک واپسی کی وجہ سے انہوں نے جلسہ ملتوی کرکے 15جولائی کو جلسہ کا اعلان کیا۔ اسی روز سانحۂ مستونگ کی وجہ سے یومِ سوگ پر ان کا جلسہ پھر ملتوی کرکے گذشتہ روز 16جولائی کو رکھا گیا، لیکن اس روز بھی وہ جلسہ میں نہ پہنچ سکے۔ اس طرح ٹیلی فونک خطاب کچھ منٹ بعد لائن خرابی کی وجہ سے ختم کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔